کورونا وائرس کی بیماری کوویڈ -19 اور ان سے جڑےافسانوی قِصّے
Image credits:pixabay.com
کورونا وائرس کی بیماری (COVID-19)
اور اس سے جڑےافسانوی قِصّے
ہم روز کرونا کے بارے میں نئے نئے قِصّے سنتے ہیں مگر
حقیقت کیا ہے وہ نیچے بیان کی جا رہی ہے.
:حقائق
-گرم اور مرطوب آب و ہوا والے علاقوں میں کوویڈ 19 وائرس پھیل سکتا ہے
- سرد موسم اور برفباری سے نیا کورونا وائرس ہلاک نہیں ہوتا
-گرم پانی سے غسل کرنے سے کورونا وائرس کی بیماری سے بچا نہیں جاسکتا
مچھر کے کاٹنے کے ذریعے نیا کورونا وائرس نہیں پھیلتا۔
اپنے پورے جسم پر شراب یا کلورین کا چھڑکاؤ سےمتاثرہ مریض کا علاج نہیں ہو سکتا۔
لہسن کھانے سے نئے کورونا وائرس کے انفیکشن سےبچا نہیں جا سکتا۔
ہر عمر کے لوگ نئے کورونا وائرس سے متاثر ہوسکتے ہیں۔ بڑے عمر کے لوگ اور وہ لوگ جو پہلے سے کسی امراض میں مبتلا ہیں (جیسے دمہ ، ذیابیطس ، دل کی بیماری) ِان میں کرونا وائرس سے شدید بیمار ہونے کا زیادہ خطرہ ہے
اینٹی بائیوٹکس نئے کورونا وائرس کی روک تھام اور علاج میں مؤثر نہیں ہیں۔
- آج تک نئے کورونا وائرس کو روکنے یا علاج کرنے کے لئے کوئی خاص دوائیں موجود نہیں ہیں
-گھر پر رہیں محفوظ رہیں اور غیر ضروری اور غیر تصدیق شدہ باتوں پر عمل سے گریز کریں شکریہ
0 Comments