کورونا وائرس سے خودکو کیسےمحفوظ رکھیں ؟
کورونا وائرس سے خودکو کیسےمحفوظ رکھیں ؟؟؟
Image credits: pixabay.com
ہم جانتے ہیں کہ کورونا کے کیسز رواں سال جنوری 2020 میں چینی شہر ووہان میں ظاہر ہوئے تھے اور چونکہ اس وبائی بیماری کے پیدا ہونے کے بعد سے دنیا کو ہر روز لاک ڈاون اور ہلاکتوں کی صورتوں میں مشکلات کا سامنا ہے اور ترقی پذیر ممالک جیسے کہ پاکستان کے پاس نا ہی مناسب سہولیات ہیں اور نا ہی اس خطرناک انفیکشن سے نمٹنے کے لئے پی پی ای کٹس اور ٹیسٹنگ کٹس ہیں جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ کوویڈ انفیکشن چھوٹے چھوٹے قطروں سے پھیلتا ھے لہذا اس سے بچاؤ کے لئےمیں آپ کے ساتھ کچھ معلومات شئیر کروں گا۔
Image credits:pexels.com
کم از کم 20 سیکنڈ کے لئے صابن سے باقاعدگی سے ہاتھ دھوئیں اگر پانی دستیاب نہ ہو تو آپ سینیٹائزر سےبھی استعمال کر سکتے ہیں۔
تصویری کریڈٹ: انسپلاش پر پریسکلا ڈو پریز com
ہاتھ ملانے اور گلے ملنے سے پرہیز کریں۔
. جب آپ باہر جائیں تو کم از کم2 میٹرکا سماجی فاصلہ قائم رکھیں۔
جب آپ چھینکیں تو ناک کو کہنی اور منہ کو ٹشوپیپر سے ڈھانپ لیں تاکہ دوسروں کو محفوظ رکھ سکیں.
Image credits: pixabay.com
ہاتھ دھوئے بغیر اپنے چہرے کو چھونے سے گریز کریں۔
زیادہ تر گھر پر رہیں غیر ضروری طور پر باہر جانے سے گریز کریں #گھرپررہیں #محفوظ رہیں
0 Comments